شام میں شہریوں کی موت پر فرانس اور امریکہ نے روس کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔
right;">فرانس کے وزیر اعظم مینول والس اور امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ روسی فضائی حملوں میں شہری مارے جا رہے ہیں۔